Masaledar Batair Recipe In Urdu - Recipe No. 6673

Masaledar Batair Urdu recipe is available at UrduPoint. Masaledar Batair is a famous dish in this region. You can read here Masaledar Batair recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masaledar Batair. You can know the complete method to make Masaledar Batair on this page. We will also tell you how long it will take to make Masaledar Batair. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masaledar Batair below.

مصالحے دار بٹیریں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6673

Masaledar Batair Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بٹیریں دس سے بارہ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد

5 دہی آدھی پیالی

6 ثابت لال مرچیں آٹھ سے دس عدد

7 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

10 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

11 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بٹیروں کو اچھی طرح صاف کرکے دھو لیں،ان پر نمک اور ادرک لہسن مل کر رکھ دیں۔
  2. 2 خشک فرائنگ پین میں دھنیا،زیرہ اور لال مرچوں کو بھون لیں اور ان کو کچی پیاز کے ساتھ پیس لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان میں بٹیروں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 اسی پین میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑالیں اور پسی ہوئی مصالحہ ملی ہوئی پیاز کو بھونیں۔
  5. 5 جب پیاز کا اپنا پانی خشک ہو جائے اور وہ سنہری ہونے پر آجائے تو اس میں فرائی کیے ہوئے بٹیریں ڈال کر ملائیں اور پھینٹی ہوئی دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 جب بٹیریں گلنے پر آجائے تو ہلکا سا بھون کر پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(5702) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Masaledar Batair, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masaledar Batair is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.