Peshawari Chana Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 7224

Peshawari Chana Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Peshawari Chana Masala is a famous dish in this region. You can read here Peshawari Chana Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Peshawari Chana Masala. You can know the complete method to make Peshawari Chana Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Peshawari Chana Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Peshawari Chana Masala below.

پشاوری چنا مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7224

Peshawari Chana Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سفید چنے دو پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد درمیانی

5 ٹماٹر تین عدد درمیانے

6 اناردانہ دو کھانے کے چمچ

7 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

9 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

11 ہری مرچیں دو سے تین عدد

12 ہرا دھنیا حسب پسند

13 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنوں کو دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھیں پھر اُبال کر اچھی طرح گلا لیں۔پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کر لیں،اناردانے کو توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔
  2. 2 کڑاہی میں کوکنگ آئل میں گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑا لیں پھر اس میں پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں۔اس میں پسا ہوا اناردانہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ پیاز کی رنگت سنہری ہو جائے۔
  3. 3 پھر اس میں ٹماٹر،کچلی ہوئی ادرک اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی کٹا ہوا زیرہ،لال مرچ اور دھنیا شامل کر دیں۔پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے اتنی دیر بھونیں کہ ٹماٹر گل جائیں اور تیل علیحدہ ہو جائے۔
  4. 4 ابلے ہوئے چنے اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑکیں،موٹے کٹے ہوئے ٹماٹر اور پیاز کی سلاد اور نان کے ساتھ شروع کریں۔

(3281) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Peshawari Chana Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peshawari Chana Masala is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.