Paneer Matar Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 7218

Paneer Matar Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Matar Masala is a famous dish in this region. You can read here Paneer Matar Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Matar Masala. You can know the complete method to make Paneer Matar Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Matar Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Matar Masala below.

پنیر مٹر مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7218

Paneer Matar Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹر آدھا کلو

2 کاٹیج چیز 200 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 ٹماٹر دو عدد درمیانے

7 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 دھنیا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

9 سفید زیرہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

10 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

11 دودھ آدھی پیالی

12 فریش کریم آدھی پیالی

13 ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا دو کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹیج چیز کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور فریج میں رکھ کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔
  2. 2 چھوٹی کڑاہی میں ایک پیالی کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں کاٹیج چیز کے ٹکڑوں کو سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
  3. 3 پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ ٹماٹر کا پیسٹ بن جائے۔
  4. 4 اس پیسٹ میں لہسن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا اور زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں،پھر مٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  5. 5 مٹر بھونتے ہوئے درمیان میں دودھ کا چھینٹا دیتے جائیں تاکہ مٹر اچھی طرح گل جائیں۔
  6. 6 آخر میں فرائی کیا ہوا کاٹیج چیز ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور کریم،گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 اس جھٹ پٹ بننے والی مزیدار ڈش کو حسب پسند پراٹھے یا چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(2206) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable

Urdu cooking recipe of Paneer Matar Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Matar Masala is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.