Badami Pasanda Recipe In Urdu - Recipe No. 7249

Badami Pasanda Urdu recipe is available at UrduPoint. Badami Pasanda is a famous dish in this region. You can read here Badami Pasanda recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Badami Pasanda. You can know the complete method to make Badami Pasanda on this page. We will also tell you how long it will take to make Badami Pasanda. Read the recipe, ingredients, and everything related to Badami Pasanda below.

بادامی پسندے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7249

Badami Pasanda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے ایک کلو

2 بادام ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

5 لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

6 پیاز چار عدد بڑی

7 دہی آدھا کلو

8 ٹماٹر تین سے چار عدد

9 دیگی لال مرچ دو کھانے کے چمچ

10 کچری ایک کھانے کا چمچ

11 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں کو صاف دھو کر چھلنی میں ڈال دیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے خشک کرنے رکھ دیں۔
  2. 2 پھر ہلکا سا کوٹ کر چپٹا کر لیں۔
  3. 3 ایک پیالی دہی میں نمک،ایک کھانے کا چمچ لہسن اور کچری ملا کر پھینٹ لیں اور اچھی طرح پسندوں پر لگا کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 بادام کو دس سے پندرہ منٹ گرم پانی میں بھگو کر چھلکا نکال لیں اور آدھی پیالی بادام کو پیس کر پیسٹ بنا لیں اور ٹماٹر کو علیحدہ پیس کر پیسٹ بنا لیں۔
  5. 5 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کر کے نکال لیں۔
  6. 6 اسی کوکنگ آئل میں ادرک لہسن اور پسے ہوئے بادام ڈال کر اچھی طرح سنہرا ہونے تک بھونیں۔
  7. 7 پھر اس میں نمک،لال مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ نظر آنے لگے۔
  8. 8 دہی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں پھر مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈال دیں۔
  9. 9 اچھی طرح ملا کر ایک پیالی پانی اور چھلے ہوئے ثابت بادام ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
  10. 10 پھر آنچ ہلکی کر کے بیس سے پچیس منٹ پکا لیں تاکہ پسندے اچھی طرح گل جائیں۔
  11. 11 تلی ہوئی پیاز اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔
  12. 12 گرم گرم ڈش میں نکال کر چپاتی یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2797) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda

Urdu cooking recipe of Badami Pasanda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Pasanda is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.