One Pot Pasta Recipe In Urdu - Recipe No. 7026

One Pot Pasta Urdu recipe is available at UrduPoint. One Pot Pasta is a famous dish in this region. You can read here One Pot Pasta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for One Pot Pasta. You can know the complete method to make One Pot Pasta on this page. We will also tell you how long it will take to make One Pot Pasta. Read the recipe, ingredients, and everything related to One Pot Pasta below.

ون پوٹ پاستا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7026

One Pot Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ایگ نوڈلز ایک پیکٹ

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد

5 پالک 200 گرام

6 پیاز ایک عدد درمیانی

7 ٹماٹر چار سے چھ عدد

8 یخنی ڈیڑھ پیالی

9 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

11 چیڈر چیز آدھی پیالی

12 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کر لیں،پالک کو دھو کر باریک چوپ کر لیں اور لہسن کے جوؤں کو کچل کر رکھ لیں۔
  2. 2 چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں پیاز اور لہسن کو تین سے چار منٹ فرائی کریں پھر اس میں چکن نمک،کالی مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  4. 4 یخنی ڈال کر اُبال آنے دیں پھر ایگ نوڈلز ڈال کر ڈھک دیں۔
  5. 5 سات سے آٹھ منٹ پکانے کے بعد اس میں چوپ کی ہوئی پالک ڈال کر ملائیں۔
  6. 6 پھر اجوائن اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر اس جھٹ پٹ بننے والے مزیدار پاستا کو انجوائے کریں۔

(2380) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasta

Urdu cooking recipe of One Pot Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. One Pot Pasta is a Pasta, and listed in the pasta. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.