Fish Bread Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 7292

Fish Bread Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Bread Pizza is a famous dish in this region. You can read here Fish Bread Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Bread Pizza. You can know the complete method to make Fish Bread Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Bread Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Bread Pizza below.

فش بریڈ پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7292

Fish Bread Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 انڈے دو عدد

5 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ

6 جھینگے یا مچھلی 100 گرام

7 یخنی آدھی پیالی

8 چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ

9 چیڈر چیز آدھی پیالی

10 زیتون حسب پسند

11 مکھن دو کھانے کے چمچ

12 دودھ ایک چوتھائی پیالی

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ مکھن کو ملا کر ہلکی آنچ پر بھون کر رکھ لیں۔
  2. 2 بقیہ میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھان لیں۔پھر اس میں نمک،چینی،خمیر،انڈا،مکھن اور گرم دودھ ڈال کر ملائیں اور اچھی طرح ہتھیلیوں سے رگڑ کر گوندھ لیں۔
  3. 3 ڈھک کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔جب میدہ اچھی طرح پھول جائے تو دوبارہ سے گوندھ لیں اور مچھلی کے شیپ کے سانچے میں کوکنگ آئل لگا کر ڈال دیں۔اوپر سے انڈے سے برش کر دیں۔
  4. 4 گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر دس سے بارہ منٹ کے لئے یا سنہری ہونے تک اس ڈبل روٹی کو بیک کر لیں۔
  5. 5 اس دوران جھینگے یا بغیر کانٹے کی مچھلی کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور اسے نمک اور چلی گارلک ساس سے میرینیٹ کر لیں۔
  6. 6 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ان جھینگوں کو تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔
  7. 7 ڈبل روٹی کو اوون سے نکالیں اور تھوڑی سی ٹھنڈی ہونے پر درمیان سے کاٹ کر اسٹفنگ کے لئے جگہ بنا لیں۔بھنے ہوئے میدے میں تھوڑی تھوڑی یخنی ڈالتے ہوئے ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  8. 8 جب مکسچر یکجان ہونے پر آجائے تو اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر ملاتے ہوئے چولہے سے اُتار لیں۔
  9. 9 ڈبل روٹی کے درمیان میں اس مکسچر کو ڈالیں اور کٹے ہوئے زیتون سے سجا کر گرم اوون میں اوپر کا گرل جلا کر پانچ سے سات منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  10. 10 خوبصورتی سے بنائے گئے اس بریڈ پیزا کو بچوں کی پارٹی میں ٹماٹو کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

(1973) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Fish Bread Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Bread Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.