Mini Garlic Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 7097

Mini Garlic Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Mini Garlic Pizza is a famous dish in this region. You can read here Mini Garlic Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mini Garlic Pizza. You can know the complete method to make Mini Garlic Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Mini Garlic Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mini Garlic Pizza below.

منی گارلک پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7097

Mini Garlic Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 فرنچ بریڈ ایک عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد

4 چکن بریسٹ ایک عدد

5 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ

6 ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ

7 پیاز ایک عدد درمیانی

8 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

9 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

10 شملہ مرچ ایک عدد

11 زیتون آٹھ سے دس عدد

12 چیڈر چیز آدھی پیالی

13 موزریلا چیز دو کھانے کے چمچ

14 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن اور ہرا دھنیا باریک پیس لیں اور اس میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل،نمک اور کالی مرچ ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
  2. 2 فرنچ بریڈ کی سلائسز کاٹ کر اس پر یہ پیسٹ لگائیں اور اسے گرم اوون میں پانچ سے سات منٹ رکھ کر نکال لیں۔
  3. 3 دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں،پھر اس میں چھوٹی بوٹیاں کی ہوئی چکن کو نمک اور لال مرچ کے ساتھ تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں ٹماٹو کیچپ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور تیل علیحدہ ہونے تک پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 فرنچ بریڈ کی سلائسز پر اس چکن مکسچر کو پھیلا کر لگائیں اور اوپر سے کش کیا ہوا چیز،باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ اور زیتون ڈال کر گرم اوون میں اتنی دیر رکھیں کہ چیز پگھل جائے۔
  6. 6 اوون سے نکال کر گارلک بریڈ پیزا کو گرم گرم کافی کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2087) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Mini Garlic Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mini Garlic Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.