Pizza Onion Rings Recipe In Urdu - Recipe No. 7123

Pizza Onion Rings Urdu recipe is available at UrduPoint. Pizza Onion Rings is a famous dish in this region. You can read here Pizza Onion Rings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pizza Onion Rings. You can know the complete method to make Pizza Onion Rings on this page. We will also tell you how long it will take to make Pizza Onion Rings. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pizza Onion Rings below.

پیزا اونین رنگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7123

Pizza Onion Rings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پیاز دو عدد درمیانی

2 پیپرونی یا بھنا ہوا قیمہ حسب ضرورت

3 ٹماٹر کا پیسٹ آدھی پیالی

4 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

5 چیڈر چیز آدھی پیالی

6 میدہ ایک پیالی

7 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 انڈے دو عدد

9 بریڈ کرمبز آدھی پیالی

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو چھیل کر اس کے موٹے سلائس کاٹ لیں اور لچھے علیحدہ کر لیں۔
  2. 2 ٹرے میں بٹر پیپر رکھ کر اس پر پیاز کے لچھے رکھیں اور ان کے درمیان میں پیپرونی یا بھنا ہوا قیمہ رکھ دیں۔
  3. 3 پھر اس پر ٹماٹر کا پیسٹ لگا کر کش کیا ہوا چیز اور اجوائن چھڑک دیں اور ٹرے کو دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریز میں رکھ دیں۔
  4. 4 میدے میں نمک،لال مرچ اور اجوائن ملا لیں۔
  5. 5 پیاز کے تیار کئے ہوئے لچھوں کو پہلے میدے میں رول کریں۔
  6. 6 پھر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور آخر میں بریڈ کرمبز میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  7. 7 گرم گرم پیزا اونین رنگز کو ٹماٹو کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

(2325) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Pizza Onion Rings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza Onion Rings is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.