Aloo Pastry Recipe In Urdu - Recipe No. 3873

Aloo Pastry Urdu recipe is available at UrduPoint. Aloo Pastry is a famous dish in this region. You can read here Aloo Pastry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aloo Pastry. You can know the complete method to make Aloo Pastry on this page. We will also tell you how long it will take to make Aloo Pastry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aloo Pastry below.

آلو بھری پیسٹری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3873

Aloo Pastry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

228 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 نمک ایک چٹکی

3 پسی ہوئی چینی ایک چائے کا چمچ

4 مکھن (ایک انچ کے کٹے ہوئے ٹکڑے) دو تہائی پیالی

5 جما ہوا انڈا ایک عدد

6 سفید سرکہ ایک چائے کا چمچ

7 یخ پانی ایک کھانے کا چمچ

8 جما ہوا مکھن دو کھانے کے چمچ

فلنگ:

1 پیاز باریک کٹا ہوا ایک پیالی

2 مکھن چھ کھانے کے چمچ

3 آلو (میش کئے ہوئے) دو پیالی

4 انڈا ایک عدد

5 مرچ آدھا چمچ

6 تل یا خشخاش حسب ضرورت

7 پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    پیسٹری بنائیے

  1. 1 میدہ اور نمک ملا کر چھان لیں
  2. 2 چھنے ہوئے میدے میں پسی ہوئی چینی ملائیں
  3. 3 میدے میں مکھن کے ٹکڑے ڈال کر دونوں کو اچھی طرح مکس کر یں
  4. 4 انڈا، سرکہ اور پانی ملا کر گرائنڈ کر یں اور اسے میدے کے آمیزہ میں ڈال کر آٹے کی طرح بنا لیں
  5. 5 آٹے والی سطح پر گوندھے ہوئے آٹے کو بیل کر 12انچ لمبا مستطیل بنالیں
  6. 6 دو کھانے کے چمچ مکھن روٹی کے دوتہائی حصے پر ٹکڑے کر کے رکھیں اور تین حصوں میں لپیٹ لیں
  7. 7 بیلنے سے روٹی کو چاروں طرف سے دبا کر بند کر دی
  8. 8 پھر بڑی آہستگی سے دوبارہ بیلیں، اور مستطیل بناکر پھر تین حصوں میں بند کر یں
  9. 9 پہلے کی طرح کنارے بیلن سے دبا دیں اور تقریباً1گھنٹہ کے لئے فرج میں رکھ دیں
  10. 10 بہتر یہ ہے کہ رات کو فرج میں رکھیں

(7355) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pastry, Danish Pastry And Cake

More Recipes

Urdu cooking recipe of Aloo Pastry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Pastry is a Pastry, Danish Pastry And Cake, and listed in the pasties, danish pastries and cakes. and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.