Mutton Yakhni Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 7135

Mutton Yakhni Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutton Yakhni Pulao is a famous dish in this region. You can read here Mutton Yakhni Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutton Yakhni Pulao. You can know the complete method to make Mutton Yakhni Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutton Yakhni Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutton Yakhni Pulao below.

مٹن یخنی پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7135

Mutton Yakhni Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت 1/2 کلو

2 ثابت گرم مصالحہ 2 کھانے کے چمچے

3 زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ

4 ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچہ

5 سونف 2 چائے کے چمچے

6 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

7 نمک حسب ذائقہ

8 الائچی چھوٹی 3 عدد

9 پانی 4 کپ

10 باسمتی چاول (بھگو دیں) 1/2 کلو

11 دہی 1/2 کپ

12 پیاز 2 عدد (سلائس کاٹ لیں)

13 جائفل جاوتری پاؤڈر 1 چٹکی

14 زرد رنگ 1 چٹکی

15 تیل 1/2 کپ

16 کیوڑہ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گوشت‘1 کھانے کا چمچہ‘ثابت گرم مصالحہ‘زیرہ‘ثابت دھنیا‘سونف‘لہسن ادرک پیسٹ‘نمک‘چھوٹی الائچی اور 3-4 کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  2. 2 یخنی تیار ہو جائے تو گوشت علیحدہ کر لیں اور یخنی چھان کر الگ رکھ لیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں سنہری ہو جائے تو نکال لیں۔
  4. 4 تیل میں ثابت گرم مصالحہ‘الائچی‘نمک‘جائفل جاوتری‘گوشت‘دہی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 اس میں چاول اور یخنی ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر پکائیں‘یخنی خشک ہو جائے تو چاول مکس کر لیں۔
  6. 6 زردے کا رنگ کیوڑے میں مکس کرکے چاولوں پر ڈالیں اور پلاؤ 5 منٹ دم پر رکھیں۔
  7. 7 چاول دم ہو جائیں تو ڈش میں نکال کر فرائی پیاز چھڑک کر رائتہ سلاد اور شامی کباب کے ساتھ شروع کریں۔

(3100) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Mutton Yakhni Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Yakhni Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.