Baingan Achari Recipe In Urdu - Recipe No. 5296

Baingan Achari Urdu recipe is available at UrduPoint. Baingan Achari is a famous dish in this region. You can read here Baingan Achari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baingan Achari. You can know the complete method to make Baingan Achari on this page. We will also tell you how long it will take to make Baingan Achari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baingan Achari below.

اچاری بینگن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5296

Baingan Achari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ ادرک۔

2 لہسن پیسٹ۔

3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

4 1/2 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔

5 نمک حسبِ ذائقہ۔

6 1 چائے کا چمچ آئل۔

دیگر اجزائے ترکیبی :

1 2 کپ بینگن 25 ملی میٹر ( 1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے۔

2 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

3 1 چائے کا چمچ سونف۔

4 1 چائے کا چمچ رائی۔

5 1 چائے کا چمچ میتھی۔

6 1 چائے کا چمچ کلونجی۔

7 1 چائے کا چمچ زیرہ۔

8 1 چائے کا چمچ ہینگ۔

9 2 کھانے کے چمچ آئل۔

10 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

11 1 چائے کا چمچ ادرک۔

12 لہسن پیسٹ۔

13 1 چائے کا چمچ سبز مرچ کٹی ہوئی۔

14 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔

15 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

16 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

17 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (امچور)۔

18 نمک حسبِ ذائقہ۔

19 1 کپ دہی بخوبی پھینٹی ہوئی۔

20 1 کپ تازہ کریم

برائے گارنش :

1 3 چائے کے چمچ دھنیا، کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیار کردہ میری نیڈ (Marinade) میں بینگن یکجا کریں۔
  2. 2 بخوبی اچھالیں۔
  3. 3 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  5. 5 آئل میں بینگن ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
  6. 6 انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ زیرہ۔ اور ہینگ ایک پیالے میں باہم یکجا کریں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  8. 8 ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  9. 9 درج بالا مکسچر (سیریل نمبر7 ) اس میں شامل کریں۔
  10. 10 جب بیج چٹخنے لگیں تب پیاز۔ ادرک۔ لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں شامل کریں۔
  11. 11 ہلدی۔ سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور اور نمک شامل کریں۔
  12. 12 2 منٹ تک کے لیے بھونیں۔
  13. 13 دہی شامل کریں۔
  14. 14 اس کے ساتھ ساتھ فرائی کردہ بینگن اور تازہ کریم بھی شامل کریں۔
  15. 15 بخوبی یکجا کریں۔
  16. 16 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  17. 17 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  18. 18 چاول یا روٹی کے ساتھ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(11024) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Vegetable

More Recipes

Urdu cooking recipe of Baingan Achari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Achari is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.