Dal Lahori Recipe In Urdu - Recipe No. 4796

Dal Lahori Urdu recipe is available at UrduPoint. Dal Lahori is a famous dish in this region. You can read here Dal Lahori recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dal Lahori. You can know the complete method to make Dal Lahori on this page. We will also tell you how long it will take to make Dal Lahori. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dal Lahori below.

لاہوری دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4796

Dal Lahori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ مسور دال

2 نمک حسبِ ذائقہ

3 1 کھانے کا چمچ لہسن پیسٹ

4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

5 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

6 4 کھانے کے چمچ مکھن

7 1 کپ کریم

8 1 چائے کا چمچ زیرہ

9 1 کپ پیاز۔۔ کٹے ہوئے

10 1 کھانے کا چمچ لہسن۔ کٹا ہوا

11 3 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)

12 1 چائے کا چمچ بلیک پیپر کارن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مسور دال صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 مسور دال کو 20 منٹ تک پانی میں بھگو دیں
  3. 3 نچوڑ لیں
  4. 4 2 کپ پانی اور نمک شامل کریں
  5. 5 15 تا 20 منٹ تک پریشر کُکر میں پکائیں حتیٰ کہ دال پک جائے
  6. 6 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج ہو جانے دیں
  7. 7 دال پھینٹیں حتیٰ کہ تقریباً کچلی جائے
  8. 8 ایک گہرے پین میں انڈیل دیں
  9. 9 لہسن پیسٹ۔ سرخ مرچ۔ ہلدی۔ 2 کھانے کے چمچ مکھن اور کریم شامل کریں
  10. 10 دھیمی آنچ پر اُبلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ دال گاڑھی بن جائے
  11. 11 برائے ٹمپرنگ (Tempering) یعنی تڑکہ لگانے کے لیے۔ ایک دوسرے پین میں بقایا مکھن گرم کریں
  12. 12 مکھن میں زیرہ شامل کریں
  13. 13 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز۔ لہسن شامل کریں
  14. 14 بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
  15. 15 دال مکسچر میں شامل کریں
  16. 16 مزید 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  17. 17 لیموں کا رس (جوس)۔ پیپر کارنر۔ اور نمک شامل کریں
  18. 18 بخوبی مکس کریں
  19. 19 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(7634) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dal Lahori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Lahori is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.