Falooda Rasmalai Recipe In Urdu - Recipe No. 7114

Falooda Rasmalai Urdu recipe is available at UrduPoint. Falooda Rasmalai is a famous dish in this region. You can read here Falooda Rasmalai recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Falooda Rasmalai. You can know the complete method to make Falooda Rasmalai on this page. We will also tell you how long it will take to make Falooda Rasmalai. Read the recipe, ingredients, and everything related to Falooda Rasmalai below.

فالودہ رس ملائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7114

Falooda Rasmalai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاٹج چیز ایک پیالی

2 نمک ایک چٹکی

3 انڈا ایک عدد

4 چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ

5 دودھ تین پیالی

6 چینی ڈیڑھ پیالی

7 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹج چیز میں نمک،چاول کا آٹا اور انڈا ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک ہتھیلیوں سے گوندھیں۔پھر اس کے چھوٹے چھوٹے چپٹے پیڑے بنا لیں۔
  2. 2 بڑے پین میں دودھ میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ وہ آدھا رہ جائے۔دوسری طرف دو پیالی پانی میں کارن فلار کو اچھی طرح گھول کر اُبلنے رکھ دیں۔جب اُبال آ جائے تو اس میں تیار کئے ہوئے پیڑے ڈال دیں۔
  3. 3 تین سے چار منٹ درمیانی آنچ پر پکا کر گول چمچ کی مدد سے احتیاط سے ایک ایک پیڑہ نکال کر اُبلتے ہوئے دودھ میں ڈالیں۔
  4. 4 تمام پیڑے ڈالنے کے بعد پین کو (شیشے کے ڈھکن سے) ڈھک کر آنچ تیز کر دیں۔جب اُبال اوپر آ جائے تو ڈھکن کھول کر آنچ ہلکی کر دیں۔
  5. 5 یہ عمل دو سے تین مرتبہ کریں پھر چولہا بند کر دیں اور پین کو مکمل ٹھنڈا ہونے دیں۔
  6. 6 ڈش میں احتیاط سے ایک ایک رس ملائی کو نکالیں پھر اس میں کناروں سے دودھ ڈال کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  7. 7 پیالوں میں پہلے فالودے کی ٹھنڈی کی ہوئی سویاں ڈالیں پھر اس پر رس ملائی ڈال کر شروع کریں۔

(2436) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rasmalai

Urdu cooking recipe of Falooda Rasmalai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Falooda Rasmalai is a Rasmalai, and listed in the Ras malai. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.