Shanghai Rolls Recipe In Urdu - Recipe No. 7302

Shanghai Rolls Urdu recipe is available at UrduPoint. Shanghai Rolls is a famous dish in this region. You can read here Shanghai Rolls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shanghai Rolls. You can know the complete method to make Shanghai Rolls on this page. We will also tell you how long it will take to make Shanghai Rolls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shanghai Rolls below.

شنگھائی رولز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7302

Shanghai Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے 200 گرام

2 چکن بریسٹ 200 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 مشرومز چار سے چھ عدد

6 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 چلی ساس چار کھانے کے چمچ

8 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

9 انڈا ایک عدد

10 سفید تل حسب ضرورت

11 رول کی پٹیاں حسب ضرورت

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو صاف دھو کر باریک چوپ کر لیں اور چکن بریسٹ کو بھی دھو کر چوپ کر لیں۔
  2. 2 فرائنگ پین میں ایک چائے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں لہسن،جھینگے اور چکن ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  3. 3 (خیال رہے کہ جھینگے اور چکن کا پانی مکمل خشک ہو جائے) اور اس میں نمک،چوپ کئے ہوئے مشرومز اور سفید مرچ ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  4. 4 پھر اس میں چلی ساس اور کارن فلار ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور مکمل طور پر ٹھنڈا کر لیں۔
  5. 5 اس مکسچر کو رول کی پٹیوں میں بھر کر فولڈ کر لیں،کناروں کو پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور تل میں ڈپ کر لیں۔
  6. 6 دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اسے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  7. 7 ٹماٹو کیچپ یا چلی گارلک ساس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1966) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls

Urdu cooking recipe of Shanghai Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shanghai Rolls is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.