Palak Handi Recipe In Urdu - Recipe No. 7194

Palak Handi Urdu recipe is available at UrduPoint. Palak Handi is a famous dish in this region. You can read here Palak Handi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Palak Handi. You can know the complete method to make Palak Handi on this page. We will also tell you how long it will take to make Palak Handi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Palak Handi below.

پالک ہانڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7194

Palak Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 پالک آدھا کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

6 ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد

7 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

8 سویا (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

9 پیاز دو عدد درمیانی

10 ٹماٹر دو عدد درمیانے

11 دہی آدھی پیالی

12 پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ

13 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

14 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

15 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

16 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

17 مکھن یا مارجرین دو کھانے کے چمچ

18 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں۔ہری مرچیں،ہرا دھنیا،سویا اور چار سے چھ جوئے لہسن کے ملا کر پیس لیں۔
  2. 2 پیاز،ٹماٹر اور لہسن کو آدھی پیالی پانی میں اُبال کر پیس لیں اور انھیں پسے ہوئے ہرے مصالحے کے ساتھ مارجرین یا مکھن میں فرائی کر لیں۔پھر اس میں نمک،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ اور لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  3. 3 پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں گوشت کو اچھی طرح سنہری ہونے تک فرائی کر لیں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پالک شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 جب گوشت گلنے پر آجائے تو تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور پیاز والے مصالحے ڈال کر ملا لیں۔
  5. 5 پھینٹی ہوئی دہی،گرم مصالحہ اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔کریم ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 گرم گرم پالک ہانڈی کو چپاتی یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2444) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht

Urdu cooking recipe of Palak Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Handi is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.