Mini Kabab Sandwich Recipe In Urdu - Recipe No. 6906

Mini Kabab Sandwich Urdu recipe is available at UrduPoint. Mini Kabab Sandwich is a famous dish in this region. You can read here Mini Kabab Sandwich recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mini Kabab Sandwich. You can know the complete method to make Mini Kabab Sandwich on this page. We will also tell you how long it will take to make Mini Kabab Sandwich. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mini Kabab Sandwich below.

منی کباب سینڈوچ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6906

Mini Kabab Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 200 گرام

2 قیمہ 200 گرام

3 ڈبل روٹی کے سلائسز آٹھ عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 مایونیز آدھی پیالی

9 مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ

10 انڈا ایک عدد

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو صاف دھو لیں اور ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،نمک اور لال مرچ کے ساتھ ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  2. 2 علیحدہ پین میں چکن بریسٹ کو دھو کر نمک اور ادرک لہسن کے ساتھ ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ وہ اپنے ہی پانی میں گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
  3. 3 چکن کو لکڑی کے چمچ سے کچلتے ہوئے اس کا ریشہ کر لیں اور ٹھنڈی ہونے پر اس میں مایونیز،مسٹرڈ اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  4. 4 ڈبل روٹی کے سلائسز پر چکن کا مکسچر لگائیں اور چاپنگ بورڈ پر رکھ کر ان کے کنارے کاٹ لیں۔
  5. 5 قیمے کو اچھی طرح بھون کر اس کا پانی خشک کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اسے ڈبل روٹی کے کناروں کا چورا کرکے ملا دیں۔
  6. 6 انڈا شامل کرکے اس کے چھوٹے چھوٹے کباب بنائیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  7. 7 ہر ڈبل روٹی کے سلائس کو چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان پر سلاد کا پتہ رکھ کر کباب رکھ کر دوسرے حصے سے بند کر دیں۔اسی طرح تمام سینڈوچز تیار کر لیں۔

(3060) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich

Urdu cooking recipe of Mini Kabab Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mini Kabab Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.