Sandwich Chapati Recipe In Urdu - Recipe No. 6837

Sandwich Chapati Urdu recipe is available at UrduPoint. Sandwich Chapati is a famous dish in this region. You can read here Sandwich Chapati recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sandwich Chapati. You can know the complete method to make Sandwich Chapati on this page. We will also tell you how long it will take to make Sandwich Chapati. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sandwich Chapati below.

سینڈوچ چپاتی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6837

Sandwich Chapati Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چپاتیاں چھ عدد

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 مکس سبزیاں ایک پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

6 پیاز ایک عدد درمیانی

7 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

8 چیڈر چیز آدھی پیالی

9 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

11 دہی آدھی پیالی

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  2. 2 پھر اس میں لہسن،نمک اور باریک کٹا ہوا چکن بریسٹ ڈال کر ڈھک دیں۔
  3. 3 جب چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اس میں ایک چائے کا چمچ چکن پاؤڈر‘آدھا چمچ کالی مرچ اور دہی ڈال کر تیز آنچ پر کچلتے ہوئے بھون لیں۔
  4. 4 مٹر،گاجر،بھٹے کے دانے،بروکولی اور آلو کے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں نمک،کالی مرچ،سویا ساس اور چکن پاؤڈر کے ساتھ ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  5. 5 جب سبزیاں گلنے پر آجائیں تو انہیں اچھی طرح فرائی کرکے چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 چھوٹے سائز کی چپاتیاں لے کر ایک چپاتی پر چکن کا مکسچر رکھیں،پھر کش کیا ہوا چیز ڈالیں۔
  7. 7 اس پر دوسری چپاتی رکھ کر اس پر سبزیاں رکھ کر پھر سے چیز ڈالیں۔
  8. 8 اسی طرح سے تمام چپاتیوں کی تہہ لگا کر انہیں چکنے کئے ہوئے فرائنگ پین میں ڈال کر ڈھک دیں۔
  9. 9 گرم ہونے سے چیز پگھل کر چپاتیوں کو سینڈوچ کی طرح آپس میں یکجا کر دے گا۔
  10. 10 اس کو پلیٹ میں نکال کر پیزا کی طرح سلائسز کاٹ لیں۔

(2874) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich

Urdu cooking recipe of Sandwich Chapati, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sandwich Chapati is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.