Kashmiri Seviyan Recipe In Urdu - Recipe No. 7331

Kashmiri Seviyan Urdu recipe is available at UrduPoint. Kashmiri Seviyan is a famous dish in this region. You can read here Kashmiri Seviyan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kashmiri Seviyan. You can know the complete method to make Kashmiri Seviyan on this page. We will also tell you how long it will take to make Kashmiri Seviyan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kashmiri Seviyan below.

کشمیری سویاں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7331

Kashmiri Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھا لیٹر

2 چینی دو پیالی

3 سویاں ڈیڑھ پیالی

4 چینی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

5 چھوٹی الائچی آٹھ عدد

6 لونگ چار عدد

7 کھویا ایک پاؤ

8 زردہ رنگ حسب ضرورت

9 پستہ،بادام حسب ضرورت کتر لیں

10 چاندی کے ورق گارنشنگ کیلئے

11 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تازہ دودھ پکا کر گاڑھا کر لیں۔
  2. 2 جب وہ اچھی طرح پک کر آدھا رہ جائے،تو اس میں چینی شامل کر دیں۔
  3. 3 پھر دوسری دیگچی میں پانی گرم کر کے تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال دیں۔
  4. 4 اب اس میں سویاں شامل کر کے دو سے تین منٹ پکا کر چھلنی میں چھان لیں،تاکہ پانی نکل جائے۔
  5. 5 اس کے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چینی کے ساتھ پسی ہوئی چھوٹی الائچی اور لونگ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
  6. 6 اب کھویا شامل کریں اور بھون کر ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 سویوں کو دودھ میں ڈال کر پکائیں،یہاں تک کہ وہ یک جان ہو جائیں۔
  8. 8 آخر میں تیار کیے ہوئے کھوئے میں شامل کر کے اور ساتھ ہی حسب ضرورت اُبلا اور باریک کٹا بادام،پستہ شامل کر دیں۔
  9. 9 اچھی طرح بُھن جائے،تو ڈش میں نکال کر گارنشنگ کر لیں اور شروع کریں۔

(2480) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma

Urdu cooking recipe of Kashmiri Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.