Chicken Corn Noodles Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7205

Chicken Corn Noodles Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Corn Noodles Soup is a famous dish in this region. You can read here Chicken Corn Noodles Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Corn Noodles Soup. You can know the complete method to make Chicken Corn Noodles Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Corn Noodles Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Corn Noodles Soup below.

چکن کارن نوڈلز سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7205

Chicken Corn Noodles Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 چائنیز نوڈلز آدھی پیالی

3 مکئی کے دانے آدھی پیالی

4 پسا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ

5 نمک حسب ذائقہ

6 سفید مرچ ایک چائے کا چمچ

7 چینی ایک چائے کا چمچ

8 چائنیز نمک ایک چائے کا چمچ

9 پیاز ایک عدد چھوٹی

10 ثابت کالی مرچ چار سے چھ عدد

11 انڈے دو عدد

12 سرکہ دو کھانے کے چمچ

13 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

14 کارن فلار دو سے تین کھانے کے چمچ

15 کٹی ہوئی ہری مرچ حسب ضرورت

16 چلی ساس حسب ضرورت

17 ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) حسب ضرورت

18 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر پین میں ڈالیں اور یخنی بنانے کے لئے اس میں سات سے آٹھ پیالی پانی ڈال کر اُبالنے رکھ دیں۔
  2. 2 یخنی کو ہیک سے محفوظ رکھنے کے لئے اس میں اُبال آنے کے بعد چھلی ہوئی ثابت پیاز اور ثابت کالی مرچیں شامل کر دیں۔
  3. 3 بیس سے پچیس منٹ بعد جب چکن گلنے پر آجائے تو یخنی سے نکال کر گوشت علیحدہ کر لیں اور ہڈیوں کو دوبارہ یخنی میں ڈال دیں۔اتنی دیر پکائیں کہ یخنی چار پیالی رہ جائے۔
  4. 4 یخنی چھان کر اس میں چائنیز نوڈلز ڈالیں اور دس سے بارہ منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر ہلکا گرم کریں اور اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں،پھر ریشہ کی ہوئی چکن ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک ہونے تک فرائی کریں۔
  6. 6 اس میں یخنی شامل کر لیں اور اُبلے ہوئے مکئی کے دانوں کو ہلکا سا بلینڈ کرکے یخنی میں ڈال دیں۔
  7. 7 کارن فلار کو چار کھانے کے چمچ پانی میں گھول کر آہستہ آہستہ یخنی میں ڈالیں اور مسلسل چمچ چلائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنے۔
  8. 8 نمک،سفید مرچ،چینی اور چائنیز نمک ڈالیں اور انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر ڈال دیں۔آخر میں تمام ساس شامل کر لیں۔
  9. 9 گرم گرم پیالوں میں نکال کر ہری پیاز کی پتیاں چھڑکیں اور ساسز کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2139) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups

Urdu cooking recipe of Chicken Corn Noodles Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Corn Noodles Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.