Spicy Lemon Chicken Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 6824

Spicy Lemon Chicken Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Spicy Lemon Chicken Soup is a famous dish in this region. You can read here Spicy Lemon Chicken Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spicy Lemon Chicken Soup. You can know the complete method to make Spicy Lemon Chicken Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Spicy Lemon Chicken Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spicy Lemon Chicken Soup below.

اسپائسی لیمن چکن سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6824

Spicy Lemon Chicken Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 200 گرام

2 چکن کی یخنی چار پیالی

3 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

6 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

7 ہری پیاز دو عدد

8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

9 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

10 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کی چکن کو دھو کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں،ادرک کو کچل کر دو کھانے کے چمچ لیموں کے رس میں ملا کر رکھ دیں۔
  2. 2 لہسن،نمک،لال مرچ اور لیموں کے رس کو ملا لیں اور اس میں چکن کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پیاز کے سفید حصے کو کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر تیز آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کر لیں۔
  4. 4 پھر اس میں یخنی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔
  5. 5 آخر میں کارن فلار کو دو کھانے کے چمچ سادے پانی میں گھول کر سوپ میں ملائیں۔
  6. 6 ادرک اور ہری پیاز کی باریک کٹی ہوئی پتیاں ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔

(2872) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups

Urdu cooking recipe of Spicy Lemon Chicken Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Lemon Chicken Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.