Spaghetti Carbonara Recipe In Urdu - Recipe No. 6632

Spaghetti Carbonara Urdu recipe is available at UrduPoint. Spaghetti Carbonara is a famous dish in this region. You can read here Spaghetti Carbonara recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spaghetti Carbonara. You can know the complete method to make Spaghetti Carbonara on this page. We will also tell you how long it will take to make Spaghetti Carbonara. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spaghetti Carbonara below.

اسپیگھیٹی کاربونارا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6632

Spaghetti Carbonara Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھیٹی(200گرام) ایک پیکٹ

2 نمک حسب ذائقہ

3 چکن آدھا کلو

4 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

5 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

8 مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

9 مشرومز پانچ سے چھ عدد

10 دودھ ایک پیالی

11 فریش کریم ڈیڑھ پیالی

12 چیڈر چیز آدھی پیالی

13 پارسلے ایک چائے کا چمچ

14 کوکنگ آئل ایک چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اسپیگھیٹی کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھلنی میں ڈالیں اور اس پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل لگا کر رکھ لیں۔
  2. 2 چکن کو دھو کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں،مشرومز کو باریک چوپ کر لیں۔
  3. 3 پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کچلے ہوئے لہسن کا ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں چکن،نمک اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 اسی پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں مشرومز کو تین سے چار منٹ فرائی کریں،پھر اس میں نمک،لہسن کا پاؤڈر اور دودھ ڈال کر ملائیں۔
  5. 5 مشرومز اچھی طرح دودھ میں حل ہو جائے پھر اس میں کریم،مسٹرڈ پاؤڈر اور پیپریکا پاؤڈر شامل کریں۔
  6. 6 دو سے تین منٹ پکا کر اس کاربونارا ساس میں رائی کی ہوئی چکن اور کش کیا ہوا چیز ڈال دیں۔
  7. 7 آخر میں ابلی ہوئی اسپیگھیٹی ڈال کر دو لکڑی کے چمچ سے ملاتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔

(3532) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Spaghetti

Urdu cooking recipe of Spaghetti Carbonara, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spaghetti Carbonara is a Spaghetti, and listed in the Spaghetti. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.