Spaghetti Stuffed Meatballs Recipe In Urdu - Recipe No. 6853

Spaghetti Stuffed Meatballs Urdu recipe is available at UrduPoint. Spaghetti Stuffed Meatballs is a famous dish in this region. You can read here Spaghetti Stuffed Meatballs recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spaghetti Stuffed Meatballs. You can know the complete method to make Spaghetti Stuffed Meatballs on this page. We will also tell you how long it will take to make Spaghetti Stuffed Meatballs. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spaghetti Stuffed Meatballs below.

اسپیگھیٹی اسٹفڈ میٹ بالز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6853

Spaghetti Stuffed Meatballs Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 اسپیگھیٹی آدھا کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 موزریلا چیز آدھی پیالی

8 چیڈر چیز آدھی پیالی

9 ڈبل روٹی کا چورا ڈیڑھ پیالی

10 انڈے دو عدد

11 دودھ ایک پیالی

12 ٹماٹر کا پیسٹ دو پیالی

13 اجوائن ایک چائے کا چمچ

14 پارسلے ایک چائے کا چمچ

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ابلتے ہوئے پانی میں نمک اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اسپیگھیٹی کو دس سے بارہ منٹ ابال لیں۔
  2. 2 دوسری طرف ٹماٹر کے پیسٹ میں نمک،لال مرچ،اجوائن اور پارسلے ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکا لیں۔
  3. 3 اسپیگھیٹی کو چھلنی میں ڈال دیں اور پانی اچھی طرح نکل جائے تو اسے ٹماٹر کے ساس میں ملا لیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  4. 4 قیمے میں نمک،کالی مرچ،لہسن کا پاؤڈر،کش کیا ہوا چیز،دودھ،انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  5. 5 قیمے کے کباب بنا کر ان کے درمیان میں گڑھا کر لیں اور اسپیگھیٹی ساس کو ایک کباب میں بھر کر اوپر سے دوسرے کباب سے بند کر دیں اور ان کو میدے میں رول کر لیں۔دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 فرائنگ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ان کبابوں کو درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔
  7. 7 چکنی کی ہوئی اوون ٹرے میں اسپیگھیٹی ساس ڈال کر ان اسٹفڈ بالز کو رکھیں اور گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ کر نکال لیں۔

(5839) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Spaghetti

Urdu cooking recipe of Spaghetti Stuffed Meatballs, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spaghetti Stuffed Meatballs is a Spaghetti, and listed in the Spaghetti. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.