Khara Masalha Qeema Or Matter Chawal - Article No. 6112

کھڑا مصالحہ قیمہ اور مٹر چاول - آرٹیکل نمبر 6112

پیاز کو آملیٹ کی طرح باریک چوپ کرلیں ،لہسن کو کچل کر رکھ لیں ۔ادرک کو باریک کاٹ لیں ،دھنیا اور زیرے کو بھون کر موٹا کوٹ لیں ۔
پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پیاز اور لال مرچوں کو ہلکا سانرم ہونے تک فرائی کریں
پھر اس میں لہسن ،نمک اور قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں ۔
جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں دہی ،دھنیا ،زیرہ اور ادرک ڈال کر اتنی دیر بھوینں کہ تیل علیحدہ ہو جائے ۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے