Qeema Shehzada - Article No. 6618

Urdu Cooking Qeema Shehzada قیمہ شہزادہ (Article No. 6618) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Qeema Shehzada Recipe In Urdu

قیمہ شہزادہ - آرٹیکل نمبر 6618

ادرک لہسن اور پیاز کو گرم کئے ہوئے کوکنگ آئل میں نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اچھی طرح گھی چھان کر نکال لیں۔اور خشخاش اور تل شامل کرکے دودھ کے ساتھ بلینڈ کرکے پیسٹ بنا لیں۔
اسی پین میں کاجو کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
پھر پین میں قیمہ،نمک،لال مرچ،کٹا ہوا دھنیا،گرم مصالحہ اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
خوشبو آنے پر اس میں پیسٹ بنا کر رکھے ہوئے مصالحے ڈال دیں،کاجو اور ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب گریوی گاڑھی ہونے لگے تو باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes