Aam Ki Kasundi Recipe In Urdu

آم کی کسوندی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aam Ki Kasundi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aam Ki Kasundi is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aam Ki Kasundi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کچے آم ایک کلو
2 سرکہ ایک کپ
3 سرسوں کا تیل ایک کپ
4 چینی 1/2 کپ
5 سفید زیرہ دو چھوٹے چمچ
6 ادرک ایک انچ کے برابر ٹکڑا
7 چھوٹی ثابت سرخ مرچ تقریباً پندرہ عدد
8 نمک تین بڑے چمچ (اوپر سے برابر کرکے ناپیں)
9 ہلدی ایک بڑا چمچ
10 اوپر برابر کرکے ناپیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم چھیل کر چھوٹے چھوٹےٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. 2 سفید زیرہ، ادرک، مرچیں، نمک اور ہلدی سب ملا کر تھوڑے سرکے کے ساتھ پیس لیں
  3. 3 پھر تیل کو پکائیں
  4. 4 جھاگ ختم ہوجائے تو بالکل ٹھنڈا ہونے دیں
  5. 5 تمام مصالحہ ڈال کر پھر سے آگ پر رکھیں
  6. 6 بہت ہلکی آنچ پر مصالحہ بھونیں
  7. 7 پھر آم ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  8. 8 اتنا پکائیں کہ آم نرم ہوجائیں
  9. 9 پھر چینی اور باقی سرکہ ڈال دیں
  10. 10 چمچ چلائیں تاکہ چینی پگھل جائے
  11. 11 تقریباً چار پانچ منٹ تک پکائیں
  12. 12 چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
  13. 13 اب کسی صاف بوتل میں ڈال لیں
  14. 14 مزیدار کسوندی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(1967) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب