Aam Wala Sheer Khurma Recipe In Urdu - Recipe No. 6635

آم والا شیر خرما بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6635

Aam Wala Sheer Khurma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آم دو عدد
2 سویاں آدھی پیالی
3 دودھ چار پیالی
4 کنڈیسنڈ ملک آدھی پیالی
5 کھویا آدھی پیالی
6 بادام پستے آدھی پیالی
7 چھوٹی الائچی دو سے تین عدد
8 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم کے ٹکڑے کاٹ کر اسے بلینڈ کر لیں،الائچی کے دانے نکال کر کوٹ لیں اور بادام پستوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو الائچی ڈال کر ہلکا سا گرم کریں،پھر اس میں بادام پستے اور چوراکی ہوئی سویاں ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 سویوں کی خوشبو آنے پر اس میں آم کا رس ڈالیں اور دو سے تین منٹ فرائی کریں اور اس میں ابال کر رکھا ہوا دودھ اور کنڈیسنڈ ملک شامل کر دیں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے حسب پسند گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر چولہے سے اتار لیں۔

(369) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

Urdu cooking recipe of Aam Wala Sheer Khurma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aam Wala Sheer Khurma is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.