Abgoosht Recipe In Urdu

آب گوشت بنانے کی ترکیب

Abgoosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

149 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو (کیوبز میں کاٹ کر ابال لیں)
2 مسور کی دال ایک پاؤ دہی آدھا کلو (پھینٹ لیں)
3 پیاز تین عدد (درمیانے سائز کے چوپ کر لیں)
4 ٹماٹر چھ عدد (چھلکا اتار کر چوپ کر لیں)
5 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6 کالی مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 تندوری نان دو دو انچ کے ٹکڑے کر لیں
9 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے (باریک کاٹ لیں)
10 کوکنگ آئل تین کھانے کے چمچے (تلنے کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں آئل گرم کریں
  2. 2 پیاز ڈالیں اور جب گولدن براؤن ہو جائے تو ٹماٹر، کالی مرچ، ہلدی اور مسور کی دال ڈالیں
  3. 3 دس منٹ تک پکائیں ہلکی آگ پر اور جب آئل الگ ہو جائے تو گوشت کو گریوی میں سے نکال کر تھوڑے سے آئل میں فرائی کر لیں
  4. 4 نان کے ٹکڑوں کو گریوں میں کچھ دیر تک بھگو دیں
  5. 5 ایک ڈش میں نان گریوں کے ساتھ ڈالیں
  6. 6 پھر اوپر سے فرائی کیا ہوا گوشت اورپھر دہی کو تھوڑا نمک مکس کر کے پھینٹ کر ڈالیں اور ہرا دھنیا بھی چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(2293) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Abgoosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Abgoosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.