Achar Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 6886

اچار گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6886

Achar Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو
2 دہی 1/2 کپ(پھینٹ لیں)
3 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
5 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 ادرک لہسن پیسٹ 1-1 چائے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 بڑی ہری مرچیں 10 عدد
9 کلونجی 1 چائے کا چمچہ
10 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ
11 ثابت سفید زیرہ 2 چائے کے چمچے
12 تیل حسب ضرورت
13 ٹماٹر کا پیسٹ 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دہی‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی‘لال مرچ‘ادرک لہسن اور نمک لگا کر 1 گھنٹہ رکھ دیں۔
  2. 2 کلونجی‘میتھی دانہ‘سفید زیرہ موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  3. 3 پھر ہری مرچ کو کٹ لگا کر یہ مصالحہ بھر دیں۔
  4. 4 تیل گرم کریں اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں۔
  5. 5 جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں اور پھر تھوڑا پانی ڈالیں اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 تیار ہو جائے تو گرم گرم شروع کریں۔

(604) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achari Gosht - مزید اچاری گوشت

Urdu cooking recipe of Achar Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achar Gosht is a Achari Gosht, and listed in the Achari Mutton, Achari Beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.