Achar Imli Recipe In Urdu - Recipe No. 1252

اچار املی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1252

Achar Imli Recipe In Urdu

اشیاء:
املی ایک چھٹانک
سفوف آم چار ٹیبل سپون
زیرہ نصف ٹی سپون
خشک کھجور دو عدد
مغز پستہ دس عدد
سرخ شکر دو ٹیبل سپون
چینی دو ٹیبل سپون
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
سبز مرچ دو عدد
ترکیب:
املی میں دو کپ پانی کے ڈال دئیے جائیں اور کچھ دن تک بھیگی رہنے کے بعد ہاتھ سے مل کر جوس بنالیا جائے۔ دو چمچ گھی اچھی طرح سے گرم کر لیں اور اس میں زیرہ شامل کر دیا جائے ۔ اور جب گھی کڑکڑانا بند کر دے تو باقی کے تمام مصالحہ جات ڈال کر خوب اچھی طرح سے پکائیں پھر اتار کر ٹھنڈا کر لیا جائے۔ سات دن کے بعد یہ مزیدار اچار تیار ہو گا۔ لذت اور ذائقے میں نہایت ہی لاجواب اچار ہے۔

متعلقہ پکوان

(6511) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Achar Imli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achar Imli is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.