Achar Ke Masale Wala Keema Recipe In Urdu

اچار کے مصالحے والا قیمہ بنانے کی ترکیب

Achar Ke Masale Wala Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو
2 باریک سفید زیرہ چوتھائی چائے کا چمچہ
3 کلونجی ایک چائے کا چمچہ
4 ٹماٹر آدھا کلو
5 کڑی پتہ چھ پتے
6 ہری مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 پیاز درمیانی ڈلی باریک کٹی ہوئی دو عدد
9 میتھی دانے چھ عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر زیرہ کڑی پتہ اور میتھی ڈال کر سیاہ کر لیں
  2. 2 جب سیاہ ہو جائے تو پیاز ڈال دیں
  3. 3 جب پیاز ہلکی براؤن ہو جائے تو اس میں ادرک، لہسن، مرچ اور ہلدی ڈال دیں
  4. 4 مصالحے کو ہلکا سا بھون کر قیمہ ڈال دیں
  5. 5 ساتھ ہی ثابت لہسن ، کلونجی، ٹماٹر اور ہری مرچ بھی ڈال دیں اور اچھی طرح سے بھون کر اتار لیں

متعلقہ پکوان

(4004) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes - مزید قیمہ اسپیگھٹی، نوڈلز، پائی وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Achar Ke Masale Wala Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achar Ke Masale Wala Keema is a Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes, and listed in the Keema Spaghetti, Noodles and Pai Recipes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.