Achari Aloo Recipe In Urdu - Recipe No. 6541

Achari Aloo Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Aloo is a famous dish in this region. You can read here Achari Aloo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Aloo. You can know the complete method to make Achari Aloo on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Aloo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Aloo below.

اچاری آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6541

Achari Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو

2 تیل ڈیپ فرائی کے لئے

3 پیاز آدھا کپ

4 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

5 نمک حسب ضرورت

6 املی کا گودا آدھا کپ

7 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ

9 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ

10 کڑی پتہ دس عدد

11 رائی دانہ آدھا چائے کا چمچہ

12 ثابت لال مرچ آٹھ عدد

13 زیرہ ایک چائے کا چمچہ

14 کلونجی ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔ پھر اس میں آلو فرائی کرکے پیپر پر نکال لیں اور تھوڑاسا تیل باقی رہنے دیں۔
  2. 2  اب کڑاہی میں پیاز کا پیسٹ ،ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ، کٹی لال مرچ، املی کا پیسٹ اور آلو شامل کرلیں ۔
  3. 3 ساتھ میں پانی ڈا ل کر پانچ سے چھ منٹ تک پکنے دیں ۔
  4. 4 ایک پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لال مرچ، رائی دانہ ،بھنا کٹا زیرہ ،کڑی پتہ اور اجوائن ڈال کر بگھار بنائیں۔
  5. 5  آلوؤں پر بگھار لگائیں اور سحری کے لئے گرم گرم شروع کریں ۔یہ جلدی تیار ہونے والی ڈش ہے جو آپ کی سحری کا مزہ دوبالا کردے گی۔

(3562) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabziyon Ka Achar

Urdu cooking recipe of Achari Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Aloo is a Sabziyon Ka Achar, and listed in the Vegetable pickle. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.