Achari Bhindi Recipe In Urdu

اچاری بھنڈی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Achari Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 13 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Achari Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

13 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی 1/2 کلو
2 ہری مرچیں حسب ضرورت
3 پیاز 2 عدد
4 ٹماٹر (بڑے سائز) 3 عدد (باریک کٹے ہوئے)
5 ہرا دھنیا حسب ضرورت
6 کڑاہی پتہ 4-5 عدد
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل حسب ضرورت
9 رائی کلونجی زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
10 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں اور بھنڈی فرائی کرلیں
  2. 2 اس کے بعد بھنڈی کو تیل سے نکال کر الگ ٹرے میں رکھ لیں
  3. 3 اس میں ٹماٹر پیاز ہری مرچیں ڈال کر مکس کرلیں
  4. 4 اس میں بھنڈی ڈال کر مکس کریں
  5. 5 اس میں نمک مرچ،رائی،کلونجی،اور بھنا ہوا زیرہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  6. 6 ہرا دھنیا اور کڑی پتہ بھی شامل کریں

متعلقہ پکوان

(4249) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب