Achari Chana Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 5199

Achari Chana Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Chana Pulao is a famous dish in this region. You can read here Achari Chana Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Chana Pulao. You can know the complete method to make Achari Chana Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Chana Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Chana Pulao below.

اچاری چنا پلاو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5199

Achari Chana Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10-15 منٹ

پکانے کا وقت

45-50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ آم کا آچار

2 1 کپ لمبے (باسمتی) چاول

3 2 کھانے کے چمچ گھی

4 1 چائے کا چمچ سونف

5 1 چائے کا چمچ رائی

6 1 چائے کا چمچ میتھی

7 1 چائے کا چمچ کلونجی

8 2 عدد موٹی الائچی

9 1 چائے کا چمچ زیر

10 1 چائے کا چمچ ہینگ

11 2 کپ پیازکٹے ہوئے

12 1 چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ

13 2 کپ کابلی چنے، بھگوئے ہوئے اور ابلے ہوئے

14 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

15 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی مرچ

16 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

17 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک مکسر میں آم کا اچار بلینڈ کریں اور اس کی رف سی پیسٹ بنا لیں۔
  2. 2 ایک جانب رکھ دیں
  3. 3 چاول صاف کریں ا ور دھوئیں
  4. 4 10 منٹ تک چاول بھگوئے رکھیں
  5. 5 نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 2 ،1/2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں
  7. 7 ایک پریش ککر میں گھی گرم کریں
  8. 8 گھی میں سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ موٹی۔ الائچی۔ زیرہ اور ہینگ شامل کریں
  9. 9 جب یہ چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں
  10. 10 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  11. 11 ادرک۔ لہسن پیسٹ۔ کابلی چنے۔ہلدی۔ مرچ۔ پنجابی۔ گرم مسالہ۔ نمک شامل کریں
  12. 12 تیار کردہ آم کے اچار کی پیسٹ بھی شامل کریں
  13. 13 2 منٹ تک بھونیں
  14. 14 چاول شامل کریں اور مزید 2 منٹ تک بھونیں
  15. 15 گرم پانی شامل کریں اور 2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں
  16. 16 ڈھکن کھولنے سے قبل گیس خارج کریں
  17. 17 ہلکے پھلکے انداز سے ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کے دانے الگ الگ کریں
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(13958) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Pulao

More Recipes

Urdu cooking recipe of Achari Chana Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Chana Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 10-15 minutes and it's making time is just 45-50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.