Achari Chicken Recipe In Urdu

اچاری چکن بنانے کی ترکیب

Achari Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

284 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بون لیس)1/2 کلو
2 پیاز2 عدد(باریک چوپ کرلیں)
3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 کڑھی پتے 10 عدد
5 ہری مرچیں 4 عدد(باریک چوپ کرلیں)
6 املی کار س1/4 کپ
7 سونف(کٹی ہوئی)1/2 چائے کا چمچہ
8 کلونجی1/4 چائے کا چمچہ
9 تل(پسا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
10 خشخاش(پسی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
11 زیرہ(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
12 لال مرچیں(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ
13 ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
14 مکس اچار(چوپ کیا ہوا)2 کھانے کے چمچے
15 تیل 1/2 کپ
16 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز میں ڈال کر فرائی کریں سنہری ہوجائے تو کڑھی پتے‘چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کرلیں
  2. 2 اس میں کٹی ہوئی لال مرچیں نمک اور ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 کٹی ہوئی سونف‘تل ‘کٹا ہوا‘زیرہ‘کلونجی‘خشخاش‘املی کا رس اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں تیل الگ ہوجائے
  4. 4 مکس اچار اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

(5734) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achari Chicken - مزید چکن اچاری

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Achari Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Chicken is a Achari Chicken, and listed in the Chicken Achari. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.