Achari Daal Lauki Recipe In Urdu

اچاری دال لو کی بنانے کی ترکیب

Achari Daal Lauki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال (اُبلی ہوئی) 1/2 کلو
2 لوکی (چوپ کی ہوئی) 1/2
3 ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 250 گرام
4 ادرک (باریک کٹی ہوئی) ایک ٹکڑا
5 پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
6 ثابت ہری مرچیں 4 عدد
7 رائی،کلونجی،سونف 1/2 چائے کا چمچہ
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ
10 ثابت سفید زیرہ 2 چائے کے چمچے
11 پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
12 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 4 جوے
13 سوکھی گول لال مرچیں 4 عدد
14 پانی 1/4 پیالی نمک 1/2 چائے کا چمچہ
15 مکھن 100 گرام
16 تیل 4 کھانے کے چمچے
17 پودینے کے پتے
18 ہری مرچیں ،ادرک (باریک کٹی ہوئی) سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  2. 2 اس میں لوکی،ہلدی،ہری مرچیں،ٹماٹر،رائی کلونجی،سونف،سفید زیرہ،قصوری میتھی،لال مرچ اور نمک ملا کر بھونیں
  3. 3 پھر پانی ڈالیں اور لوکی گلنے تک پکائیں
  4. 4 اس میں دال ملا کر دَم پر رکھ دیں
  5. 5 فرائنگ پین میں مکھن پگھلا کر لال مرچیں لہسن اور باقی زیرہ تلیں اور دال پر ڈال دیں
  6. 6 اسے پودینے ہری مرچوں اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5795) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Achari Daal Lauki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Daal Lauki is a Dal Chana, and listed in the chana daal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.