Achari Kofta Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6136

Achari Kofta Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Kofta Pulao is a famous dish in this region. You can read here Achari Kofta Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Kofta Pulao. You can know the complete method to make Achari Kofta Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Kofta Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Kofta Pulao below.

اچاری کوفتہ پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6136

Achari Kofta Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 چاول تین پیالی

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 پیاز تین عدددرمیانی

6 ٹماٹر دوعدددرمیانے

7 دہی ایک پیالی

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

11 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

12 سونف ایک کھانے کا چمچ

13 رائی ایک چائے کا چمچ

14 کلونجی ایک چائے کا چمچ

15 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

16 ہری مرچیں تین سے چار عدد

17 ڈبل روٹی کے سلائسز دوعدد

18 انڈا ایک عدد

19 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوفتے بنانے کے لئے قیمے کو صاف دھو کر خشک کرلیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ،ایک پیاز ،ہری مرچیں اور ڈبل روٹی کے سلائسز ملا کر چاپر میں پیس لیں ۔
  2. 2 پھر اس میں ایک انڈا ،نمک اور گرم مصالحہ ملا کر کوفتے بنا کر فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی کریں ۔
  4. 4 پھر اس میں ادرک ،لہسن ،لال مرچ اور دہی شامل کرکے اچھی طرح ملائیں ۔
  5. 5 کوفتے ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے ۔
  6. 6 اس میں تین پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں پھر دھو کر بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال دیں ۔
  7. 7 چاولوں کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو دھنیا ،زیرہ، سونف، کلونجی اور میتھی دانے کو موٹا موٹا کوٹ کر نمک اور چوپ کئے ہوئے ٹماٹر کے ساتھ پین میں ڈال دیں پھر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ دم پر رکھ کر چولہے سے اتار لیں ۔

(4432) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Pulao

More Recipes

Urdu cooking recipe of Achari Kofta Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Kofta Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.