Achari Tikka Chicken Recipe In Urdu

اچاری تکہ چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Achari Tikka Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Tikka Chicken is a Achari Chicken, and listed in the Chicken Achari. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Achari Tikka Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 کلو (4 بڑے ٹکڑے کرلیں)
2 ٹماٹر (چوپ کرلیں) 3 عدد (بڑے)
3 پیاز 4 عدد (درمیانی سلائس کاٹ لیں)
4 ہری مرچیں (بڑی) 6-7 عدد
5 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 ہلدی 1/4 چائے کا چمچہ
8 تیل 1/2 کپ
9 سونف 1-1/2 چائے کا چمچہ
10 رائی 1-1/2 چائے کا چمچہ
11 زیرہ 1-1/2 چائے کا چمچہ
12 کلونجی 1-1/2 چائے کا چمچہ
13 ادرک 1 کھانے کا چمچہ
14 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
15 دہی (پھینٹ لیں) 1 کپ
16 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز لائٹ گولڈن کرلیں
  2. 2 ٹماٹر ڈالیں نرم کرلیں
  3. 3 چکن تکے کے ٹکڑے ڈالیں
  4. 4 ہلکا سا فرائی کرکے دہی، لہسن، ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر کور کردیں
  5. 5 ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 جب گوشت ادھ گلا ہوجائے تو ایک فرائنگ پین میں رائی، سونف، زیرہ اور کلونجی ڈال کر روسٹ کرلیں
  7. 7 اس میں سے دو چائے کے چمچے روسٹ مصالحہ نکال لیں
  8. 8 باقی روسٹ مصالحہ پیس لیں اور لیموں کا رس ملا کر پسا ہوا روسٹ مصالحہ ہری مرچوں میں چیرا لگا کر بھردیں
  9. 9 گوشت میں ثابت روسٹ مصالحہ مکس کردیں اور مصالحہ بھری مرچیں بھی ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ تک دم دیں
  10. 10 اچاری تکہ تیا ر ہے

متعلقہ پکوان

(2999) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achari Chicken - مزید چکن اچاری

More Recipes - مزید تراکیب