Adraki Charga Recipe In Urdu

ادرکی چرغہ بنانے کی ترکیب

Adraki Charga Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

1465 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ڈیڑھ کلو ثابت بنوائیں اور کٹ لگوا لیں
2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
3 موٹی پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 لیموں چار عدد
5 سفید زیرہ بھنا ہوا ایک چائے کا چمچہ (پیس لیں)
6 کالی مرچ موٹی موٹی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
7 سرکہ تین کھانے کے چمچ
8 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مرغی کو دھو کر سرکہ، زردہ کا رنگ اور نمک لگائیں
  2. 2 پھر لیموں کا رس نکال کر مرغی میں اچھی طرح مل دیں
  3. 3 اس کے بعد ادرک، لہسن اور باقی مصالحہ لگا کر چار گھنٹہ کے لئے ڈھانک کر رکھ دیں
  4. 4 فرج میں رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا
  5. 5 کھانا نکالنے سے تھوڑی دیر پہلے کڑھائی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ ملی مرغی کو ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(4326) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Adraki Charga, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Adraki Charga is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.