Afghani Baingan Recipe In Urdu

افغانی بینگن بنانے کی ترکیب

Afghani Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (گول سائز کے)1کلو
2 لیموں1عدد
3 پیاز(درمیانی سائز کی)4عدد
4 لہسن/ادرک 1-1چائے کا چمچہ
5 سوکھا دھنیا ثابت 1چائے کا چمچہ
6 لال مرچ (چھوٹی)ثابت 1چائے کا چمچہ
7 زیرہ ثابت 1/2چائے کا چمچہ(یہ چیزیں بھون کر پیس لیں)
8 ہلدی 1چائے کا چمچہ
9 نمک 2چائے کے چمچے
10 ٹماٹر (درمیانے)8عدد
11 ہری مرچ 6عدد
12 ہرادھنیا(کٹا ہوا)2چائے کے چمچے
13 دہی 1کپ
14 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو گول گول کاٹ لیں۔تیل میں تل کر نکال لیں۔
  2. 2 اب ایک پتیلی میں پیاز گرم تیل میں براؤن کریں ادرک لہسن ڈال کر بھونیں ۔
  3. 3 پھر اس میں نمک‘مرچ‘ہلدی‘دھنیا‘زیرہ ڈال کر بھونیں۔8عدد ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور بھون لیں۔
  4. 4 جب مصالحہ بھن جائے تو بینگن جوتل کر رکھے ہیں 5منٹ بعد ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 پھر آخر میں دہی پھینٹ کر ڈال دیں۔5منٹ اور دم دیں۔چولہا بند کر دیں۔
  6. 6 ہرامصالحہ اور لیموں کا رس ڈال دیں اور بینگن ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

(779) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food - مزید افغانی کھانے

Urdu cooking recipe of Afghani Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Baingan is a Afghani Food, and listed in the afghan food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.