Afghani Burger Recipe In Urdu

افغانی برگر بنانے کی ترکیب

Afghani Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 افغانی روٹی تین سے چار عدد
2 آلو تین عدد بڑے
3 ٹماٹر دو سے تین عدد بڑے
4 کھیرے دوعدد
5 انڈے ابلے ہوئے دوعدد
6 ہرادھنیا اور پیاز باریک کٹی ہوئی ایک پیالی
7 چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
8 لیموں کا رس حسب پسند
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر،کھیرے کے سلائس کرلیں،ابلے ہوئے انڈوں کو لمبائی میں کاٹ لیں،پیاز اور ہرادھنیا باریک کاٹ کر مکس کریں۔
  2. 2 آلوؤں کو چھیل کر فرنچ فرائز کاٹ لیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔
  3. 3 جب بر گرشروع کرنے ہوں تو افغانی روٹی کو لمبائی میں دو حصوں میں کاٹ لیں،ان پر سب سے پہلے پیاز اور ہرادھنیا پھیلا دیں ۔
  4. 4 پھر ٹماٹر ،کھیرا،ابلے ہوئے انڈے اور فرنچ فرائز ڈالیں اوپر سے چاٹ مصالحہ اور لیموں کارس ڈال کر فولڈ کرلیں۔
  5. 5 ان نئے انداز کے افغانی برگر میں چاہیں تو گرل کیا ہوا چکن بھی شامل کیا جا سکتاہے۔شام کی چائے کے ساتھ انھیں انجوائے کریں۔

(615) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food - مزید افغانی کھانے

Urdu cooking recipe of Afghani Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Burger is a Afghani Food, and listed in the afghan food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.