Afghani Chana Pulao Recipe In Urdu

افغانی چنے پلاﺅ بنانے کی ترکیب

Afghani Chana Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کابلی چنے(ابلے ہوئے)1.1/2 پیالی
2 چاول(بھیگے ہوئے)2 پیالی
3 پیاز ایک عدد
4 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)ایک عدد
5 دہی 1/4 پیالی
6 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
8 ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 ثابت کالی مرچیں 8 عدد
10 دارچینی 2 عدد
11 لونگیں 4 عدد
12 چھوٹی الائچیاں 2 عدد
13 پسا ہوا گرم مصالحہ 2 چائے کا چمچے
14 پانی 2,1/2 پیالی
15 نمک ایک چائے کا چمچہ
16 تیل 1/2 پیالی
17 پیاز(تلی ہوئی)کشمش سجانے کے لیے
18

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز‘کالی مرچیں‘دارچینی‘لونگیں‘اور الائچیاں بھونیں
  2. 2  پھر علاوہ چنے اور چاول باقی اجزاءڈالیں
  3. 3 اس میں چنے اور پانی ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں پھر چاول شامل کریں
  4. 4 جب خشک ہوجائے تو دم پر رکھ دیں
  5. 5 مزیدار پلاﺅ پیاز پیاز اور کشمش سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(6756) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Afghani Chana Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Chana Pulao is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.