Afghani Chicken Mandi Recipe In Urdu - Recipe No. 7004

Afghani Chicken Mandi Urdu recipe is available at UrduPoint. Afghani Chicken Mandi is a famous dish in this region. You can read here Afghani Chicken Mandi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Afghani Chicken Mandi. You can know the complete method to make Afghani Chicken Mandi on this page. We will also tell you how long it will take to make Afghani Chicken Mandi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Afghani Chicken Mandi below.

افغانی چکن ماندی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7004

Afghani Chicken Mandi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

130 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک سے ڈیڑھ کلو

2 چاول تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک ادرک کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 گاجر دو عدد

6 شملہ مرچ ایک عدد

7 بادام آدھی پیالی

8 چکن کی یخنی چار پیالی

9 چھوٹی الائچی تین سے چار عدد

10 لونگ تین سے چار عدد

11 ثابت کالی مرچیں دس سے بارہ عدد

12 پسا ہوا جائفل آدھا چائے کا چمچ

13 تیزپات ایک پتہ

14 لیموں دو عدد

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ماندی کا مصالحہ بنانے کے لئے ادرک،لونگ،کالی مرچ،تیزپات اور جائفل کو ملا کر باریک پیس لیں۔
  2. 2 پھر اس مصالحے کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں لیموں کا رس،دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل،نمک اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ملا لیں۔
  3. 3 چکن کو ثابت رکھیں یا بڑے ٹکڑوں میں کٹوا لیں اور صاف دھو کر مصالحے کا مکسچر لگا کر رکھ دیں۔
  4. 4 چکن کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر المونیم فوائل سے اچھی طرح بند کر دیں۔
  5. 5 پھر اسے پہلے سے گرم کئے اوون میں 200C پر پچیس سے تیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  6. 6 اوون سے نکال کر چکن کو پین میں ڈالیں اور چولہے پر پکاتے ہوئے اس کا پانی خشک کر لیں۔
  7. 7 پھر اس کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اوپر سے ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
  8. 8 علیحدہ پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک چائے کا چمچ ماندی کا مصالحہ اور چاول (بیس منٹ بھگو کر رکھے ہوئے) ڈال کر بھونیں۔
  9. 9 پھر یخنی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  10. 10 جب چاولوں کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں کش کئے ہوئے گاجر،باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ اور بادام ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  11. 11 دس سے بارہ منٹ بعد چاولوں کو اچھی طرح ملا کر ڈش میں نکالیں اور درمیان میں تیار کیا ہوا چکن رکھ کر گرم گرم شروع کریں۔

(3075) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food

Urdu cooking recipe of Afghani Chicken Mandi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Chicken Mandi is a Afghani Food, and listed in the afghan food. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 130 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.