Afghani Stick Booti Recipe In Urdu

افغانی اسٹک بوٹی بنانے کی ترکیب

Afghani Stick Booti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

گوشت : 1کلو (چوکور بوٹیاں کروالیں )
دہی : 1/2کپ
ہر ا دھنیا (موٹا کٹا ہوا ) : 2کھانے کے چمچے
ہری مرچیں (موٹی کٹی ہوئی ) : 2 کھانے کے چمچے
کچری پاؤڈر : 1 چائے کا چمچہ
گوشت گلانے کا پاؤڈر : 2کھانے کے چمچے
لہسن ادرک پیسٹ : 1کھانے کا چمچہ
پیاز (باریک چوپ کرلیں ) : 1کپ
نمک : حسبِ ذائقہ
تیل : 1/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں گوشت ‘دہی‘ہرا دھنیا ‘ہری مرچیں ‘کچری پاؤڈر ‘گوشت گلانے کا پاؤڈر ‘لہسن ادرک پیسٹ ‘نمک‘پیاز اور تیل ڈال کر مکس کر کے 3-4گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 سیخوں پر بوٹیاں لگا کر باربی کیو کریں  یا بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 180Cپر 15-20منٹ بیک کر لیں
  3. 3  ۔تیار ہو جائیں تو اسٹک میں ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ لگا کر سرونگ ڈش میں رکھ کر رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2674) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Afghani Stick Booti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Stick Booti is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.