Akhrot Walnut Sharbat Recipe In Urdu

اخروٹ کا شربت بنانے کی ترکیب

Akhrot Walnut Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

654 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اخروٹ کی گری آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اخروٹوں کو پوری طرح حفاظت کے ساتھ دھیان دے کر توڑیں اور آہستگی سے اندر کی گری نکال لیں اور ان کو اچھی طرح سے صاف کر لیں
  2. 2 پھر گری کو پیس کر ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں اور پھر چھان لیں
  3. 3 اس کے بعد آدھ سیر گلاب کے عرق میں ایک سیر دانے دار چینی کو پیس کر پکائیں
  4. 4 جب یہ اُبل جائے تو اخروٹ کا بنا ہوا گاڑھا اس میں ملا دیں
  5. 5 پندرہ منٹ تک ابالنا جاری رکھیں
  6. 6 اس کے بعد جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(2905) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dry Fruit Drinks - مزید ڈرائی فروٹ اور میوہ جات کے مشروب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Akhrot Walnut Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Akhrot Walnut Sharbat is a Dry Fruit Drinks, and listed in the dry fruit mashrobat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.