Almond Ice Cream Custard Recipe In Urdu

آلمنڈ آئس کریم کسٹرڈ بنانے کی ترکیب

Almond Ice Cream Custard Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 1/2لیٹر
2 کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
3 چینی 1/2کپ
4 کریم ایک پیکٹ
5 جیلیٹن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
6 دودھ ایک کپ
7 کنڈینسڈ ملک 1/2کپ
8 تلے ہوئے بادام 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کسٹرڈ بنانے کے لئے دودھ گرم ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 جب اُبال آجائے تو اس میں چینی شامل کرکے حل کرلیں۔
  3. 3 پھر اس میں کسٹرڈ پاؤڈر ڈالیں اور ٹھنڈا کرکے جمادیں۔
  4. 4 آلمنڈ آئس کریم کے لئے بلینڈر میں کریم ،دودھ ،کنڈینسڈ ملک،تلے بادام اور جیلیٹن پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
  5. 5 پھر اسے فریزر میں جمالیں۔آخر میں کسٹرڈ اور آئس کریم کو مکس کرلیں اور اوپر بادام ڈال کر شروع کریں۔

(857) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

Urdu cooking recipe of Almond Ice Cream Custard, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Ice Cream Custard is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.