Almond Souffle Recipe In Urdu

بادام کا سفلے بنانے کی ترکیب

Almond Souffle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

676 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھا کلو
2 انڈے دو عدد
3 چینی ایک کپ
4 چھلکا اترے ثابت بادام 12 عدد
5 جیلٹن تین کھانے کے چمچ
6 کریم پون کپ (لازمی نہیں ہے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے خوب پھینٹ کر آہستہ آہستہ دودھ شامل کر لیں
  2. 2 چینی حسب پسند ڈالیں
  3. 3 بہتر ہلکی آنچ پر دیر تک پکائیں
  4. 4 کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں
  5. 5 چمچ مسلسل چلائیں دو کھانے کے چمچ چینی میں 12بادام چولہے پر رکھیں
  6. 6 چینی سرخ ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈ اکر لیں
  7. 7 جم جائے تو کھرچ کر اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں کسٹرڈ کو ڈونگے میں نکال کر چینی اور بادام موٹے موٹے کوٹ کر اس میں ڈالیں
  8. 8 ٹھنڈا ہو جائے تو کریم پھینٹ کر ڈالیں

متعلقہ پکوان

(2825) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Almond Souffle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Souffle is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.