Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore Recipe In Urdu

آلو اور پیاز کے کُر کُرے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن ڈیڑھ کپ
2 پیاز تین عدد(درمیانے سائز کے کٹے ہوئے)
3 سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
4 ہرادھنیا تین کھانے کے چمچ(پتیاں)
5 مکئی کا آٹا ڈیڑھ پاؤنڈ
6 کوکنگ آئل تین کپ
7 آلو ایک سے دو عدد (درمیانے سائز کے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے باؤل میں بیسن، دھنیاپاؤڈر،مکئی کا آٹا،نمک اور دیگر خشک اجزاء کو مکس کرلیں۔
  2. 2 ہرے دھنیے کی پتیاں ،ہری مرچ، آلو اور پیاز کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں ۔
  3. 3 اب بیسن ،دھنیا پاؤڈر،نمک اور مکئی کے آٹے میں پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  4. 4 مکس کئے ہوئے آٹے میں کٹے ہوئے آلو، پیاز،ہری مرچ ،دھنیے کی پتیاں اس طرح ملائیں کہ اس میں کوئی ڈھیلا نہ بننے پائے۔
  5. 5 فرائنگ پین میں آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔اب چمچ کی مدد سے تیار شدہ پیسٹ آئل میں ڈالیں ۔
  6. 6 پکوڑے تھوڑے تھوڑے کرکے طلیں،وقفے وقفے سے ان کی سائیڈ بدلتے رہیں اور دونوں سائیڈیں گولڈن براؤن ہونے تک انتظار کریں۔
  7. 7 لیجیے!گرما گرم اور کُرکُرے آلو،پیاز کے پکوڑے تیار ہیں ۔ہرے دھنیے اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(746) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.