Aloo Aur Gobi Recipe In Urdu

آلو گوبھی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Aur Gobi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Aur Gobi is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Aur Gobi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

196 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو ایک کلو گرام
2 لہسن چھ جوئے گوبھی آدھ کلو
3 گرام گھی دو سو گرام
4 ادرک دس گرام
5 پیاز 500 گرام
6 گرم مصالحہ ایک بڑا چمچ
7 ہلدی چوتھائی چمچ
8 سرخ مرچیں حسب منشاء
9 نمک حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن ادرک اور پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 گوبھی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے نمکین پانی میں بھگو کر رکھ دیں
  3. 3 آلو چھیل کر حسب منشاء ٹکڑوں میں کاٹیں
  4. 4 پھر ایک برتن میں گھی گرم کر یں اس میں پیاز ڈال کر سرخ کریں اور لہسن اور ادرک ڈال کر ساتھ ہی اس میں پسے ہوئے گرم مصالحے کے سوا باقی تمام مصالحہ ڈال دیں اور مصالحہ بھونیں
  5. 5 اس کے بعد آلو اور گوبھی ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں
  6. 6 اس کے بعد آنچ ہلکی کرتے ہوئے ایک کپ پانی میں شامل کر یں اور پندرہ منٹ تک مزید پکائیں
  7. 7 پھر اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑکیں اور برتن کو چولہے سے نیچے اتار لیں

متعلقہ پکوان

(2687) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب