Aloo Bread Kabab Recipe In Urdu

آلو اور ڈبل روٹی کے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Bread Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Bread Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Bread Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

190 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(ابال کر میش کر لیں) دو عدد
2 ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد
3 سبز مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 ادرک کی پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
5 سبز دھنیہ (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ
6 بریڈکرمز آدھی پیالی
7 نمک اور تیل ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور انہیں آلوؤں میں ملا لیں
  2. 2 تمام اجزاء اکٹھا کر کے آلوؤں میں ملالیں
  3. 3 آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنائیں اور ان کو ہتھیلی پر رکھ کر ہاتھوں کی مدد سے چپٹا کر لیں
  4. 4 کباب بریڈ کرمز میں رول کر یں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں

متعلقہ پکوان

(5220) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب