Aloo Gola Kabab Recipe In Urdu

آلو کے گولا کباب بنانے کی ترکیب

Aloo Gola Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(ابال کر میش کر لیں) دو عدد
2 پیاز(باریک کاٹ لیں ) آدھا کلو
3 سبز مرچ (باریک کاٹ لیں) تین عدد
4 سبز دھنیہ (باریک کاٹلیں) ایک کھانے کا چمچ
5 ادرک(پسا ہوا) آدھا انچ کا ٹکڑا
6 ثابت مسٹرڈ آدھا چائے کا چمچ
7 ہینگ چٹکی بھر
8 سوڈا چٹکی بھر
9 تیل حسب ضرورت
10 بیسن ڈیڑھ کھانے کا چمچ
11 میدہ آدھا کھانے کا چمچ
12 ہلدی چٹکی بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو چائے کا چمچ تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑ کڑا کر لیں
  2. 2 ہینگ شامل کر کے چند سیکنڈ فرائی کریں
  3. 3 میش کئے ہوئے آلوؤں میں مصالحے ملائیں
  4. 4 پیاز، مرچیں، ادرک، سبز دھنیہ اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کر یں
  5. 5 بیسن، میدہ، نمک اور ہلدی ملا کر پانی سے پیسٹ تیار کریں
  6. 6 سوڈا ملائیں
  7. 7 آلوؤں کے چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر بیسن کے آمیزے میں ڈبوئیں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں
  8. 8 پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2343) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Gola Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Gola Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.